“Dr. Sadaqat Ali on Charas Use Disorder at FC University, Lahore”

چرس کیا بلا ہے؟ ایڈکشن اسپیشلسٹ ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں، چرس کااستعمال پسماندگی اور چرس کی ایڈکشن تباہی کی طرف لے جاتی ہے- خدارا! چرس کو منشیات کی معصوم چھوٹی بہن نہ سمجھیں؛ کچھ لوگوں کیلئے تو چرس پاگل پن کی راہ ہموار کر دیتی ہے ۔ مزید جاننے کیلئے نیچے دی گئی ویڈیو پر کلک کریں۔

For Counselling Appointments:
Islamabad Mr Talal Zubair 03345145145
Lahore Mr Mohsin Nawaz 03007413639
Karachi Mr Wakeel Murad 03002155956

مےنوشی کردار کی خرابی ہرگز نہیں! لیکن یہ کبھی بھی ایک تباہ کن بیماری میں بدل سکتی ہے- پھر بہت تماشا لگتا ہے- شراب کی بیماری کیا؟ کیوں؟ کیسے؟ بیماری ہے یا مستی ؟ڈاکٹر صداقت علی اور ولنگ ویز پروفیشنلز کے درمیان ایک اہم نشست- شراب کی بیماری کے راز سے پردہ اٹھتا ہے! جاننے کے لیے لنک کلک کریں۔
The disease concept of Alcoholism
https://youtu.be/Fzq7PaMjDwA

“بائی پولر ڈس آرڈر بذات خود ایک بہت بڑی بیماری ہے اوپر سے بلانوشی کا پنگا، دونوں مل کر بہت تباہی مچاتے ہیں- مریض کو حدیں دکھائی نہیں دیتیں-کبھی وہ بے انتہا خوش اور کبھی بے انتہا غم زدہ نظر آ تا ہے ۔ ایسا بندہ غم میں ڈرگز اور شراب شروع کر دیتا ہے؛ جب تک منشیات موافق رہیں تو گزارا مزارہ ہوتا رہتا ہے بعد میں بہت فساد برپا ہوتا ہے مزید جاننے کے لیے لنک کلک کریں۔”،
Bipolar Disorder, Alcohol, Drugs, Gambling & Sex: Do’s & Don’ts
https://youtu.be/mzBcpQDDzK4

آپ کا پیارا پٹڑی سے اُتر جائے تو فیملی کیسے اُسے واپس نشے سے بحالی کی راہ پر گامزن کرے؟ یہ آسان نہیں مگر نا ممکن بھی نہیں، فیملی اپنی ذہنی جسمانی اور روحانی صحت کو داو پر لگائے بغیر اپنے پیارے کو متانت بھری زندگی گزارنے میں کیسے مدد فراہم کر سکتی ہے؟ ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں۔ جاننے کے لیے لنک کلک کریں۔
Family’s Role in Addiction & Alcoholism : A complete guide
https://youtu.be/4kkZOW9NELg

“شراب کے نشے میں دھت ہونے کے بعد کوکین کاپاگل پن ؛ نشے کے مریضوں کا نیا جان لیوا کھیل! اہل خانہ کی جان سولی پر ٹنگی ریتی ہے!”ڈاکٹر صداقت علی اور ولنگ ویز کے ماہرین بتاتے ہیں ، اہل خانہ کیا کریں ؟ کیا نہ کریں؟ جاننے کے لیے لنک کلک کریں۔
Cocaine & Alcohol Dangerous Duo
https://youtu.be/-ioPIr_fN5E

ولنگ ویز نشے کی بیماری کا بہترین علاج مہیا کرتا ہے، خاص طور پر پڑھے لکھے خاندان جن میں نشے کے علاوہ کوئی اور اخلاقی برائی نہ ہو ولنگ ویز ان کی زندگی میں انقلاب لا رہا ہے” ڈاکٹر صداقت علی بتا رہے ہیں ! جاننے کے لیے لنک کلک کریں۔
Willing Ways A good fit for elite
https://youtu.be/gaWKwUmPVJA

Please write your comments here:-

Comments