“Willing Ways: A good fit for elite.”

“ولنگ ویز نشےکی بیماری کا بہترین علاج مہیا کرتا ہے، خاص طور پر پڑھے لکھے خاندان جن میں نشے کے علاوہ کوئی اور اخلاقی برائی نہ ہو ولنگ ویز ان کی زندگی میں انقلاب لا رہا ہے” ، ڈاکٹر صداقت علی بتا رہے ہیں کہ ہماری خدمات ان لوگوں کیلئے ہرگز دستیاب نہیں جو اخلاقی برائیوں، جرائم اور ڈرگ ڈیلنگ میں ملوث ہوں؛ مزیدبراں جو لوگ زندگی بدلنے کیلئے کونسلنگ میں یقین نہیں رکھتے اور مالی مشکلات کی وجہ سے علاج کو ادھورا چھوڑنے پر مجبور ہوتے ہیں ولنگ ویز ان کی مدد کرنے سے بھی قاصر ہے، “پڑھے لکھے لوگ جو اپنے پیارے کی زندگی سنوارنے کیلئے مسلسل و پرجوش انداز میں محنت، وقت اور اور روپے کی سرمایہ کاری کرتے ہیں ولنگ ویز ان کے لئے معجزے برپا کرتا ہے- ولنگ ویز کی طے شدہ پالیسی دو لفظوں پر محیط ہے، ایمانداری اور شفافیت-“
آج ہی رابطہ کیجئے، داخلے سے پہلے جانچ پرکھ یقینی کامیابی کی کنجی ہے-
For Counselling Appointments: Islamabad Mr Talal Zubair 03345145145 Lahore Mr Mohsin Nawaz 03007413639 Karachi Mr Wakeel Murad 03002155956

Please write your comments here:-

Comments